واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا مقصد اگلے مرحلے کے میلانوما، پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر ٹھوس ٹیومر کینسر میں مبتلا […]