کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کا مرکزی فیصلہ خوش آئند : وزیرِ صحت یو ٹی قادر کا خیر مقدم

منگلورو (فکروخبر نیوز) وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود یوٹی قادر نے کینسر کی مہنگی ادویات کی قیمتوں کی حد بندی کرنے کے مرکزی حکومت اور نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (NPPA) کے فیصلے کا پرجوش خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں…
