Tag Boat Sink

کنداپور: سمندر میں ماہی گیری کی کشتی ڈوب گئی

اڈپی (فکروخبر نیوز) کنداپور کے قریب مرونتھے ساحل سے دور بحیرۂ عرب میں ماہی گیری کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہوکر سمندر میں غرق ہوگئی، تاہم قریب موجود دیگر ماہی گیری کشتیوں کے عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے…