بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے پینے کے صاف پانی کے چوتھے مرکز کا مہتمم جامعہ کے ہاتھوں سنگ بنیاد

بھٹکل (فکروخبر نیوز) سماجی و فلاحی خدمات میں سرگرم بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کی جانب سے شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے چوتھے واٹر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا…



