ریاض (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن (BMA) ریاض نے اپنے سالانہ ایونٹ ملن 2025 کا کامیاب انعقاد کراؤن پلازہ ہوٹل میں کیا جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی کے افراد اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے گلبرگہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز سماجی رہنما اور حال ہی میں صدرِ […]