ایسے وقت میں جبکہ الیکشن لڑنا بڑی حدتک پیسوں کا کھیل بنتا جارہاہے، کانگریس فنڈنگ کے محاذ پر بی جےپی سے مسلسل پچھڑتی جارہی ہے۔ انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں ہونے والے مباحثہ میں کانگریس لیڈر اجے ماکن نے الیکشن لڑنے میں نابرابری اور یکساں مواقع کے فقدان کا حوالہ دیتے ہوئے اعدادوشمار پیش […]