سیرت شہید کربلا، نواسۂ رسول حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ

(10؍محرم الحرام یوم شہادت)از قلم: محمد فرقان نواسۂ ر سول، جگر گوشۂ بتول حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت 5/ شعبان المعظم سن 4 ھ مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال قبیلہ بنو ہاشم میں حضرت…
