بھٹکل(فکروخبرنیوز) مسجد بلال جمعہ مسجد (موگلی ہونڈا) میں فجر کے بعد جاری مولانا عبدالواسع پیشمام ندوی کے درسِ قرآن کی تکمیل کا پروگرام جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اس موقع پر امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے درس کے آخری حصے کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے سورہ فلق اور سورہ […]