بنگلورو (فکروخبر نیوز) ٹریفک پولیس کو چکمہ دینے کی انوکھی کوشش میں بنگلورو کے ایک بائیکر نے ہیلمٹ کے بجائے سر پر کڑاہی پہن لی۔ یہ منظر کسی نے کیمرے میں قید کر لیا اور چند ہی لمحوں میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ واقعہ روپینا اگرہارا کے قریب پیش آیا، جہاں بائیکر نے […]