Tag bhavikeri

کاروار کے قریب واقع بھاویکیرے گاؤں این ٹی پی سی پروجیکٹ کے لیے موزوں نہیں: ڈپٹی کمشنر نے حکومت کو سونپی رپورٹ

کاروار (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑا کے بھاویکیرے گاؤں میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (NTPC) کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے اپنی رپورٹ میں…