بھٹکل : ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ سے 13 ہزار نام خارج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھٹکل اسمبلی حلقہ کی حتمی ووٹر فہرست باضابطہ طور پر مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو سونپ دی گئی ہے۔…
