بھٹکل شہر میں ٹریفک روٹ میں بڑی تبدیلی: نیشنل ہائی وے کے کام کے پیشِ نظر پولیس نے جاری کی ایڈوائزری

بھٹکل شہر میں نیشنل ہائی وے 66 کے کام کے باعث ٹریفک روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے عیدگاہ میدان اور بندر روڈ کے متبادل راستے جاری کر دیے۔