بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میونسپل کاؤنسل میں گذشتہ دوسال 4 ماہ سے خالی پڑا صدر کا عہدہ اب پرہوتا نظر آرہا ہے۔ تحصیلدار کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق صدر کے لیے 8 ستمبر کو انتخاب عمل میں آئے گا۔ حکومت کی جانب سے درج فہرست ذات خاتون کے لیے یہ سیٹ ریزرو کی گئی […]