بھٹکل : گذشتہ دس سالوں سے زائد شہر کے تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمںشنر کے دفتر میں اپنی خدمات انجام دینے والے افسران کے تبادلہ پرگذشتہ ماہ دئیے گئے میمورنڈم پر کارروائی نہ ہونے سے ناراض آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور سماجی کارکنان کے فورم نے قدیم تحصیلدار دفتر کے سامنے غیر معینہ دھرنا شروع کیا ہے۔ […]