بھٹکل : شہرکے مشہورشاعر سید سمیع اللہ برماور کو کویتا ٹرسٹ کے متھیاس فیملی پوئٹری ایوارڈ برائے 2024 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ 12 جنوری کو ساستان، اڈپی میں منعقد ہونے والے کویتا کے 19ویں اجلاس میں دیا جائے گا جس میں انہیں 25,000 روپے اورسند سے نوزا جائے گا۔ 1956 میں […]