انکولہ(فکروخبرنیوز) انکولہ کے ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دیا جانے والا سالانہ "باردولی اعزاز ایوارڈ-2025” سینئر صحافی رضا مانوی (ایم آر مانوی) کو صحافت، تعلیم اور سماجی خدمات میں تین دہائیوں پر مشتمل اعتراف میں پیر کے روز گوکلی سینٹینری کالج، انکولہ میں قانون ساز کونسل کے رکن گنپتی اُلوے کر نے پیش کیا۔ […]