بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل رمضان بازار شہر کے قدیم علاقے مین روڈ پر لگنے والا ایک روایتی بازار ہے جہاں مسلمان عید کی خریداری تو کرتے ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ غیر مسلم بھی بڑی تعداد میں اس بازار کا رخ کرتے ہیں۔ کل اتراکنڑا کے پولیس سپرنڈنٹ ایم نارائن بھٹکل پہنچے اور تنظیم کے […]