بنگلورو : پیر کی شام سے بارش کے آثار کے بعد منگل دوپہر کو موسم پوری طرح بدل گیا اور بادلوں نے دوبارہ اپنا ڈیرا ڈال دیا۔ بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع اور دیگر اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے اور موسلادھاربارش کی توقع ہے، ان علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کی […]