بھٹکل (فکروخبرنیوز) 7 اور 8 ستمبر کو ہونےو الا مکمل چاند گرہن تین گھنٹے 28 منٹ تک جاری رہے گی اور ہندوستان، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ اور یورپ میں واضح طور پر نظر آئے گا ۔ ہندوستانی شہروں میں ممبئی، دہلی، کولکتہ، اور بنگلورو بہترین مقامات ہوں گے۔ یہ رات 9:58 منٹ پر شروع ہوگا اور […]