بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات کی جانکاری جمعیت کے ذمہ داران نے آج عیدگاہ میدان میں منعقدہ پریس کانفرنس میں […]