بھٹکل مورین کٹے تنازعہ: پولیس تھانے کے سامنے غیر قانونی احتجاج اور نعرے بازی پر پولیس کی بڑی کارروائی، ایف آئی آر درج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت حدود کے وین کٹاپور گاؤں میں قومی شاہراہ 66 سے متصل تاریخی ‘مورین کٹے’ (Moorin Katte) کے انہدام اور اس کی دوبارہ تعمیر کی کوششوں کو لے کر پولیس نے ایک بڑی…
