قوم کی ایک اہم ضرورت کی تکمیل : ناگریک سیوا کیندرا – جماعت اسلامی ہند، بھٹکل

(سالانہ رپورٹ: اپریل 2025 تا مارچ 2026) بھٹکل (فکروخبر/پریس ریلیز) موجودہ دور میں سرکاری سہولتوں تک رسائی عام شہری کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اسی شدید ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند، بھٹکل نے “ناگریک…
