بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے نئے عہدیداران کا انتخاب : جناب معز معلم صدر اور جناب عبد الواسع خلیفہ جنرل سیکریٹری منتخب

دبئی (فکرو خبر نیوز) بھٹکل مسلم جماعت دبئی (BMJD) کی انتظامیہ نے27-2026 کی مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق درج ذیل ذمہ داران کو مختلف عہدوں کے لیے…
