Tag Bhatkal Muslim Gulf Council

بھٹکل: میڈیا موجودہ دور کی ناگزیر ضرورت، دعوتی اور سماجی خدمات کے لیے اس کا مؤثر استعمال وقت کا تقاضا : مولانا سید ہاشم نظام ندوی

بھٹکل میں میڈیا اور سوشیل میڈیا سے وابستہ افراد کے لیے خصوصی نشست بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی آفس بھٹکل میں بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمن منیری کی دعوت پر میڈیا اور سوشل میڈیا سے وابستہ…