بھٹکل : شہر کے میونسپل کاؤنسل میں نائب صدر کے طور پر جناب الطاف کھروری کا انتخاب عمل میں آنے کے بعد آج انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنھبالا۔بھٹکل میونسپل کونسل کے لیے صدر کا عہدہ درج فہرست ذات خاتون کے لیے مختص تھا لیکن اس زمرے سے کونسلر نہ ہونے کی وجہ سے […]