بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی : ضلعی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی زونل لیول اسپورٹس میں شاندار کارکردگی کے بعد تعلقہ لیول مقابلوں میں بھی نمایاں کامیابی درج کرنے میں کامیاب رہے۔ اب یہ طلبہ ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں اپنے…
