بھٹکل : ہر دلعزیز شخصیت کی فراق پر بھٹکل غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ وہ کوئی اور نہیں بلکہ بھٹکل کی معروف شخصیت جناب اسلم جوکاکو ہیں جو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیے۔ دو ہفتے قبل ان کی طبیعت اچانک بگڑگئی اور انہیں منگلور کے ایک نجی اسپتال میں میں داخل کیا گیا جہاں […]