ہائی اسکول زونل لیول اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ : تعلقہ سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیلکے ہائی اسکول زونل لیول کے کھیل مقابلے یکم اور 2 ستمبر 2025 کو بیلکے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقدہوئے جس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کیا…




