ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے لیس کمروں کا مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک سے افتتاح

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے لیس تین کمروں کا افتتاح نائب مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک سے آج صبح کی ساعتوں میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر…
