Tag Bhatkal eid namaz

بھٹکل میں عیدالفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی، عیدگاہ کمیٹی کا اعلان

بھٹکل(فکرو خبر نیوز) عیدگاہ کمیٹی کی جانب سے نمازِ عید کے اوقات کے سلسلے میں باضابطہ اطلاع جاری کی گئی ہے۔اعلان کے مطابق اس سال نمازِ عیدالفطر عیدگاہ میں صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔اطلاع میں کہا گیا ہے…