بھٹکل : شہر میں کل رات سے طوفان فینگل کا اثر نظر آرہا ہے۔ کل رات بوندا باندی ہوئی اور موسم سرد رہا۔ آج جیسے جیسے سورج چڑھتا رہا موسم میں بھی تبدیلی صاف طورپر محسوس کی جانے لگی اور شام ہوتے ہوتے بادل نے آسمان کو گھیرلیا۔ فی الحال آسمان ابرآلود ہے اور بارش […]