Tag BHATKAL BOOK BANK

ساڑھے تین ہزار بچے… دعا کے بدلے ملی کتاب۔۔۔۔ایک عجیب واقعہ

تحریر: عبدالمنعم مسعود کوبٹےکل میں مسجد میں شاید ظہر کی نماز پڑھ رہا تھا۔ نماز کے بعد ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، جو جامعہ اسلامیہ کا طالب علم تھا۔ وہ میرے پاس آیا، گلے لگنا چاہتا تھا اور میرے ماتھے…