بھٹکل : اہم شاہراہ 66 پر پیش آئے سڑک حادثہ میں بیاسی سالہ شخص جاں بحق

بھٹکل(فکروخبرنیوز) آج علی الصبح دو بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں بیاسی سالہ نثار علی ڈاٹا انتقال کرگیے۔ یہ حادثہ اہم شاہراہ 66 نوائط کالونی میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ بزرگ سحری سے فراغت کے بعد…
