ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ترکی نے غزہ نسل کشی کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو (Benjamin Netanyahu) اور ان کی حکومت کے سینئر اہلکاروں کے خلاف نسل کشی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔استنبول (Istanbul) کے چیف پبلک پراسیکیوٹر…
