Tag Bengaluru Metro

وی ائی پی کلچر کا خاتمہ کی جانب قدم ، عوام کو ٹریفک جام سے بچانے کے لیے کرناٹکا سی ایم ڈی کے شیوکمار کا میٹرو میں سفر

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو میں ٹریفک جام سے عوام کو بچانے کے لیے اپنا ‘زیرو ٹریفک’ پروٹوکول چھوڑ کر عام مسافروں کی طرح میٹرو ٹرین میں سفر کیا۔ یہ اقدام پچھلے ہفتے گورنر کے قافلے…