آسام کے ناگون ضلع میں ہفتے کے روز بڑی پیمانے پر انہدامی کارروائی کے دوران انتظامیہ نے 795 ہیکٹر ریزرو جنگل کی زمین سے مبینہ تجاوزات ہٹا دیں، جس کا بڑا نشانہ تقریباً 1500 بنگالی بولنے والے مسلمان خاندان بنے۔ یہ کارروائی لوٹی ماری علاقے میں ہوئی، جہاں یہ خاندان کئی دہائیوں سے مقیم تھے۔ […]