اُڑیسا کے گنجام ضلع میں بنگالی مسلم محنت کشوں پر ہجومی تشدد کے ایک خوفناک واقعے نے ملک کے سیکولر نظام اور بین ریاستی مزدوروں کی حفاظت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔مرشدآباد (مغربی بنگال) کے رہائشی 24 سالہ روح الاسلامکو بدھ 24 نومبر کی شام گنجام کے رانی پادا گاؤں میں بھیڑ نے […]