بیلگاوی میں کرناٹک اسمبلی کا سرمائی اجلاس 2 سے 11 دسمبر تک ہوگا

منگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک قانون ساز کونسل کے چیئرمین سلیم احمد نے کہا کہ بیلگاوی کے سورنا ودھان سودھا میں 2 سے 11 دسمبر تک ہونے والا نو روزہ سرمائی اجلاس عوامی شکایات اور ریاست کی ترقی سے متعلق مسائل پر گفتگو…
