Tag Bee Attack News

سرسی میں شہد کی مکھیوں کا جان لیوا حملہ، گھر واپس لوٹ رہے 86 سالہ بزرگ کی موقع پر ہی موت

سرسی (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے سرسی تعلقہ میں شہد کی مکھیوں کے اچانک حملے میں ایک 86 سالہ بزرگ کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ حادثہ بدھ 28 اکتوبر کو تعلقہ کے ہوسلّی علاقے کے قریب…