Tag bedari

زیادہ  بیداری — کتنی خطرناک

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی نیند انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ جس طرح خوراک اور ہوا کے بغیر جسم زندہ نہیں رہ سکتا، اسی طرح معتدل اور بروقت نیند کے بغیر ذہن، اعصاب اور جسمانی نظام متوازن نہیں…