Tag BDS Degree

بھٹکل کے ہونہار نوجوان محمد نور جوباپو نے بی ڈی ایس کی ڈگری حاصل کی، سماجی و فلاحی میدان میں بھی خدمات انجام دینے کا عزم

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان ممد نور ابن محمد یحییٰ جوباپو نے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (BDS) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے دندان سازی کے شعبے میں ایک اہم تعلیمی کامیابی حاصل کی…