Tag BC raod Mangalore

اشتعال انگیزبیانات کے بعد بی سی روڈ میں حالات کشیدہ ، پولیس کی بھاری نفری تعیینات ، کئی لیڈران کے خلاف معاملے درج

بنٹوال (فکروخبرنیوز) بی سی روڈ پر صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب لیڈران کے بیانات کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے۔ وارتا بھارتی میں شائع خبر کے مطابق وشو ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپویل اور بنٹوال میونسپلٹی کے سابق چیئرمین…