بھٹکل : امسال انجمن گرلز ہائی اسکول کا باوقاراعزاز بتولِ انجمن ام کلثوم محتشم کے نام ، ماریہ قبطیہ حاجی فقیہ اور صفیہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ، جانیے مکمل تفصیلات!

بھٹکل : تعلیمی اورغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کرنے پرانجمن گرلز ہائی اسکول کی ایک طالبہ کو ہر سال باوقار اعزاز ’بتولِ انجمن‘ سے نوازا جاتا ہے ۔ امسال یہ باوقار اعزاز سال 25-2024 ام کلثوم بنت عبدالسلام…
