اتر پردیش کے بریلی ضلع اسپتال میں ڈاکٹر اس وقت حیران رہ گئے جب ایک 31 سالہ خاتون کے پیٹ سے 2 کلو بالوں کا گچھا نکلا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون طویل عرصے سے پیٹ درد سے پریشان تھی اور علاج کرنے کے لیے بریلی کے مہارانا پرتاپ ضلع اسپتال پہنچی تھی۔ پیٹ […]