تین دہائیوں کی صحافتی خدمات کا اعتراف : سینئر صحافی رضا مانوی باردولی ایوارڈ سے سرفراز

انکولہ(فکروخبرنیوز) انکولہ کے ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دیا جانے والا سالانہ “باردولی اعزاز ایوارڈ-2025” سینئر صحافی رضا مانوی (ایم آر مانوی) کو صحافت، تعلیم اور سماجی خدمات میں تین دہائیوں پر مشتمل اعتراف میں پیر کے روز گوکلی…
