بنگلورو : (ذرائع) موسلا دھار بارش نے پورے کرناٹک میں تباہی مچا دی ہے جس سے منگلوروشدید متأثر ہوا ہے۔ ریاست بھر میں کسانوں کو ان فصلوں کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے جو کٹائی کے لیے تیار ہیں۔ صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چیف منسٹر سدارامیا نے منگل کو میسور میں کہا کہ […]