Tag Bangalore News

کرناٹک: کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی میں پی یو سی سطح پر کنڑ زبان کی شرط غیر سائنسی، ‘آئیٹا’ نے درج کرایا سخت اعتراض

بنگلورو(پریس ریلیز) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) کرناٹک نے ریاستی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے لیے حال ہی میں جاری کردہ مسودہ قوانین (Draft Recruitment Rules) میں عائد کردہ اس شرط…