(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کی وزارتِ اخلاقیات نے اُن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان انتظامیہ نے خواتین کے آپس میں بات کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو حال ہی میں ایسی پابندی کے حوالے سے بیرون ملک موجود افغان میڈیا […]