Tag azeem prem ji foundation

کرناٹک میں 1,000 بستروں پر مشتمل چیریٹیبل سپر اسپیشلٹی اسپتال قائم ہوگا، حکومت اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو

بنگلورو: کرناٹک کے صحت کے شعبے کو ایک بڑی تقویت دیتے ہوئے ریاستی حکومت اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن نے ہفتہ کو 1,000 بستروں پر مشتمل ایک جدید چیریٹیبل سپر اسپیشلٹی اسپتال کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او…