سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان 23 ماہ کے طویل عرصے کے بعد سیتاپور جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ آج ان کی رہائی کے موقع پر جیل اور آس پاس کے علاقے میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے تاکہ کسی بھی قسم کے ہنگامے یا بدنظمی […]